آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز جاری کردیے ذرائع کے مطابق ایک ارب ڈالرز توسیعی فنڈ فیسلیٹی پروگرام کے تحت، جبکہ 20 کروڑ ڈالرز کلائمٹ فناننسنگ کی مد میں جاری کیے