Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا سیمی بھارت اور آسٹریلیا کے مابین آج ہو گا

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں آج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔  یہ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے روہت شرما کی قیادت میں گروپ مرحلے میں تین مسلسل فتوحات کے ساتھ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ بھارت نے اپنی

Loading...