
مہنگی آئی پی پیز سے بجلی ٹیرف میں کمی کے حوالے سے ایک اور پیش رفت
وفاقی حکومت کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کے بعد مزید 11 آئی پی پیز نے نیپرا سے رجوع کرلیا ہے۔ نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی مشترکہ ہے، جس میں بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے درخواست دی گئی ہے۔ درخواست گزاروں میں بیگاس پر چلنے والے 9 پاور پلانٹس شامل ہیں جن







