Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کون ہیں؟

آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا نام بھی شامل ہے۔  تفصیلات کے مطابق لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر منگلا میں ٹریننگ اسکول سے پاس آؤٹ ہوئے اور فوج میں فرنٹئیر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔  انہوں نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتحت بریگیڈیئر

Loading...