
ہانیہ عامر سے بے انتہا محبت؛ مداح کے آنسو چھلک پڑے
ڈمپل کوئین کے نام سے مشہور پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر سے ملاقات کے دوران مداح اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو ایک مداح سے گرمجوشی کے ساتھ گلے ملتے اور تسلی دیتے دیکھا گیا۔ دوران ملاقات مداح کو اپنی پسندیدہ اداکارہ کو سامنے دیکھ کر قسمت







