Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت اپنی حدود میں رہے، دونوں ممالک کے عوام جنگ نہیں چاہتے، اداکارہ ثناء

بھارت اپنی حدود میں رہے، دونوں ممالک کے عوام جنگ نہیں چاہتے، اداکارہ ثناء

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے کہا ہے کہ ہمیں انسانیت سے متعلق سوچنا چاہیے، بھارت اپنی حدود میں رہے، دونوں ممالک کے عوام جنگ نہیں چاہتے۔ اداکارہ ثناء فخرنے ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام واقعہ شدید قابلِ مذمت ہے اور بھارتی حکومت اس سانحے کو بے شرمی سے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ انکا

Loading...