Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’جوان میں گنجے کیوں ہوئے‘ ؟ شاہ رخ کے مزاحیہ جواب نے دل جیت لئے

شاہ رخ خان کی فلم جوان کا انتظار عروج پر پہنچ گیا ہے،کنگ خان کے اس فلم میں گنجے  لک کو دیکھ کر فینز حیران و پریشان ہیں ، اگر کہا جائے کہ بالی ووڈ خان ایسے روپ میں کبھی فلموں میں نظر نہیں آئے تو غلط نہیں ہوگا۔ گزشتہ روز، شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کی میزبانی کی اور مداحوں کی طرف سے

Loading...