اسلامک یکجہتی گیمز؛ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ارشد ندیم نے 83.05 میٹر کی سب سے طویل تھرو کے ساتھ تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔