Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ترکی افغانستان سے کبھی پیٹھ نہیں پھیرے گا، صدر رجب طیب اردوان

صدر رجب طیب اردوان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ترکی افغانستان سے کبھی پیٹھ نہیں پھیرے گا۔ صدر اردوان کا کہنا ہے کہ دیرپا امن کا حصول ہماری مشترکہ خواہش ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلامی تعاون رکن ممالک تنظیم (آئی ایس آئی پی اے بی) کی پارلیمانی یونین کے اجلاس میں کہی۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترک حکام کی جانب

Loading...