شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان حکومت معاشی بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف