بھارت میں میسی کا دورہ وبال بن گیا ، کولکتہ اسٹڈیم پر شائقین کا حملہ اسٹار فٹبالر کو 45 منٹ اسٹیڈیم میں رکنا تھا تاہم وہ صرف 20 منٹ چلے گئے، جس پر شائقین بھڑک اٹھے، توڑ پھوڑ