Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا

ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا

ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے الفریڈ ’ال‘ بلیشکے نے 106 سال اور 327 دن کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کر کے ایک بار پھر سب سے معمر اسکائی ڈائیورہونے کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ الفریڈ ’ال‘ بلیشکے نے سب سے پہلے اسکائی ڈائیور کا یہ اعزاز 2020 میں 103 سال کی عمر میں قائم کیا تھا اس وقت بھی وہ یہ اعزاز

Loading...