
شمالی کوریا میں اسکوئیڈ گیم اسمگل کرنے والے شخص کو سزائے موت کا حکم
شمالی کوریا میں اسکوئیڈ گیم اسمگل کرنے کے الزام میں پکڑےجانے والے شخص کو سزائے موت سنادی گئی۔ ریڈیو فری ایشیاء کی ایک رپورٹ کے مطابق ملزم پر مبینہ طور پر نیٹ فلکس کی سپر ہٹ سیریز اسکوئیڈ گیم کی کاپی شمالی کوریا لے جانے کا الزام ہے۔ جس پر اس کا کہنا ہے کہ اس نے شو کی فلیش ڈرائیوز فروخت کی ہیں۔ قانون نافذ کرنےوالے ادارے







