وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان کا دورہ مکمل کر کے پاکستان روانہ ہو گئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترکمانستان، ترکیہ اور ایران کے صدور سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں