Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نومبر میں پاکستان کی ترسیلات زر 3.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

نومبر میں پاکستان کی ترسیلات زر 3.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد: نومبر 2025 میں پاکستان کی ترسیلات زر بڑھ کر 3.2 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جو سالانہ بنیادوں پر مثبت رجحان کو ظاہر کرتی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق نومبر 2025 میں ترسیلات زر میں سالانہ 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم ماہانہ بنیادوں پر نومبر میں ترسیلات زر میں 7 فیصد کمی دیکھی گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025 کے ابتدائی

Loading...