طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری ، حکومت لاکھوں کروم بکس تقسیم کرے گی حکومت تعلیم اور نوجوانوں کی بااختیاری کو اپنی اولین ترجیح بنا چکی، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود