Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنجاب میں موٹروے غیر محفوظ، رحیم یارخان کے قریب 2 افراد کو اغوا کرلیا گیا

پنجاب میں موٹروے غیر محفوظ، رحیم یارخان کے قریب 2 افراد کو اغوا کرلیا گیا

پنجاب کے علاقے رحیم یار خان کی حدود سے نامعلوم مسلح افراد نے موٹروے سے کار سوار 2 افراد کو اغوا کرلیا۔ بول نیوز کے مطابق رحیم یارخان کے قریب موٹروے ایم فائیو پر مسلح افراد نے کار سواروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور دو افراد کو اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مغوی افراد کا تعلق نوابشاہ سے ہے۔ کار میں سوار لیاقت آرائیں نے

Loading...