غیر معمولی آمدنی کے خواہشمند افراد کے لئے نوکری کی بہترین پیشکش 6 ماہ کے دوران تقریباً 4 کروڑ 4 لاکھ روپے مل سکتے ہیں،خوراک، رہائش، سفری اخراجات دیگر سہولتیں بھی ملیں گی