پیمرا اور الفلاح ایسٹ مینجمنٹ میں خصوصی میڈیا فنڈ کے قیام پر اہم پیش رفت ملاقات میں میڈیا انڈسٹری کو درپیش موجودہ چیلنجز اور مالی رکاوٹوں پر تفصیلی گفتگو۔