Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز، امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے، امتحانات میں شفافیت کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، امتحانات میں صبح اور شام کی شفٹوں میں 1 لاکھ 26 ہزار 500 سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔ شیڈول کے مطابق صبح کی شفٹ میں صبح  9بجے سے 12بجے تک سائنس پری میڈیکل سمیت دیگر کے امتحانات

Loading...