پاک فوج کی ایلیٹ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم سری لنکا میں امدادی سرگرمیوں کیلئے روانہ پاک فضائیہ کے خصوصی سی-130 طیارے نے اس ٹیم کو سری لنکا پہنچایا۔