Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
باہمی تعاون

امریکہ طالبان امن معاہدہ ایک سنہری موقع ہے، عائشہ فاروقی

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ طالبان امن معاہدہ ایک سنہری موقع ہے جس سے افغانستان کو فائدہ اٹھانا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ افغانستان میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے خطے اور عالمی امن اور استحکام کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر

Loading...