بی بی سی کا ٹرمپ کے 10 ارب ڈالر ہتکِ عزت کے مقدمے کا بھرپور دفاع کرنے کا اعلان مقدمہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی وفاقی عدالت میں دائر کیا گیا ہے