Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان

دبئی: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق رچرڈ النگ اور پاول رافیل فیلڈ امپائر ہوں گے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ جوولسن تھرڈ امپائر ہوں گے جب کہ کمار دھرما سینا فورتھ امپائر کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

Loading...