نیتن یاہو نے شام کے ساتھ معاہدے کی امیدیں باندھ لیں اگر دمشق ایک بفر زون کا احترام کرنے پر راضی ہو جائے تو یہ معاہدہ ممکن ہے، اسرائیلی وزیراعظم