انسانی دماغ اب بھی اے آئی سے آگے، سائنسدانوں نے وجہ بتادی اس تحقیق میں بندروں کو شامل کیا گیا جو حیاتیاتی اور دماغی ساخت کے لحاظ سے انسانوں سے کافی مشابہ ہیں۔