انسانی دماغ کے خلیوں سے تیار کردہ کمپیوٹرز آرہے ہیں، کیا ہم تیار ہیں؟ یہ ’’زندہ کمپیوٹرز‘‘ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں، انہیں بائیو کمپیوٹرز بھی کہا جارہا ہے۔