رابی پیزادہ سادگی سے پیا گھر سدھار گئیں رابی پیرزادہ نے نہایت سادگی سے ایک مختصر سی تقریب میں اپنے قریبی عزیز و اقارب کی موجودگی میں شادی کرلی ہے۔