
وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب کا اجراء، نوجوانوں کے لیے ایک انقلابی اقدام
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے نوجوانوں کی ترقی کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم ڈیجیٹل یوتھ ہب لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈیجیٹل یوتھ ہب کا منصوبہ پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام کے تحت شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو تعلیمی، پیشہ ورانہ اور کاروباری مواقع ایک ہی پلیٹ فارم پر فراہم کرنا ہے۔ ڈیجیٹل یوتھ ہب کے ذریعے نوکریوں، اسکالرشپس، مہارتوں کی تربیت







