Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی انٹراپارٹی انتخابات کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کے لیے مقرر

الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کے کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ کل صبح 10 بجے پیپلزپارٹی سمیت تین سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات کے کیسز کی ابتدائی سماعت کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کے علاوہ پاکستان ویلفیئر پارٹی اور تعمیروترقی پاکستان کے کیسز بھی زیر سماعت ہوں گے۔ اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیے

Loading...