انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو واضح فرق سے شکست دے دی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو 49، 49 اوورز تک محدود کر دیا گیا