انڈیا ٹو ڈے نے مودی اور پیوٹن کا کارٹون نشر کر دیا تمسخرانہ کارٹونک ویڈیو ماضی کی مشہور بھارتی فلم ’’شعلے‘‘ کے گانے ’’یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے‘‘ پر فلمائی گئی ہے