Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انسانی سمگلنگ کی روک تھام میں تاخیر کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم

انسانی سمگلنگ کے تدارک کے لیے 2023 میں تشکیل کردہ کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ حکومت نے انسانی سمگلنگ کے تدارک کے لیے 2023 میں تشکیل کردہ کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ انکوائری کمیٹی کی سربراہی ڈی جی اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹر

Loading...