
اسلام آباد، پوائنٹ آف سیل اسکیم پر ان لینڈ ریونیو سروس افسران کے مزے
ایف بی آر کی پوائنٹ آف سیل اسکیم کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس (آئی آر ایس) کے افسران کو دسمبر 2023 سے دسمبر 2024 تک مجموعی طور پر 16 کروڑ روپے ہاوس رینٹ کی مد میں فراہم کیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق، گریڈ 17 سے 19 تک کے آئی آر ایس افسران کو ہر ماہ 25 ہزار روپے ہاوس رینٹ کی سہولت دی گئی۔ پاکستان کسٹمز،







