اولمپیئن ایتھلیٹ عبدالرشید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے عبدالرشید 110 میٹر ہرڈلز میں متعدد بار قومی چیمپئن رہے۔