پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ بجٹ پر اہم اتفاق آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز پر ٹیکنیکل رپورٹ جنوری ماہ میں وزارت خزانہ کو دی جائے گی۔