Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت میں اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ سے ہلاکت کا معاملہ، چار افراد گرفتار

بھارت میں اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ سے ہلاکت کا معاملہ، چار افراد گرفتار

بھارت کے شہر بنگلور میں کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ کے واقعے میں11 افراد کی ہلاکت کے بعد پولیس نے کم از کم چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں تاریخی فتح کا جشن منانے کے لیے ہزاروں افراد اسٹیڈیم کے باہر جمع ہوگئے۔

Loading...