
پاکستان کی شہ رگ آزاد کشمیر میں بھی پی ایس ایل میچز کرانے کا اعلان
لندن: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کی شہ رگ آزاد جموں و کشمیر میں بھی پی ایس ایل کے میچز منعقد کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ لندن لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پی ایس ایل کے روڈ شو کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آزاد جموں و کشمیر کے مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی پی ایس ایل میچز







