Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ظفر راجپوت چیف جسٹس سندھ، جسٹس کامران ملاخیل چیف جسٹس بلوچستان نامزد

ظفر راجپوت چیف جسٹس سندھ، جسٹس کامران ملاخیل چیف جسٹس بلوچستان نامزد

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اہم اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ میں تقرریوں اور ترقیوں کے سلسلے میں کئی بڑے فیصلے کر لیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان اور چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں مختلف عدالتی عہدوں پر ناموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن مستقل جج سپریم کورٹ مقرر ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے

Loading...