Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تیسرا ٹی 20، میچ کے دوران قومی کرکٹرز کا گراؤنڈ میں روزہ افطار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹی20 میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے روزہ افطار کرنے کی ایک دلگرم اور نیک روایات کا مظاہرہ کیا۔ آکلینڈ میں جاری اس میچ میں نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کے پانچویں اوور میں اذان کی آواز سنائی دی، جس پر امپائرز نے کچھ وقت کے لیے میچ روکنے کا فیصلہ کیا تاکہ کھلاڑی اپنا

Loading...