
ابھی پیٹرول کی بوسٹر ڈوز باقی ہے، شہزاد وسیم
شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ ابھی پیٹرول کی بوسٹر ڈوز باقی ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بدترین اضافہ جاری ہے، اوگرا نے 45 فیصد گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی پیٹرول کی بوسٹر ڈوز باقی ہے، حکومت عمران فوبیا میں مبتلا ہے، عمران خان کو گرفتار کرنے کی بات







