
اپوزیشن کا غیر سنجیدہ رویہ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تشکیل مسلسل التواء کا شکار
اسلام آباد: اپوزیشن کے غیر سنجیدہ رویے کے باعث پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تشکیل مسلسل التواء کا شکار ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا ہے جب کہ حکومتی اتحاد نے چیئرمین پی اے سی کا انتخاب آئندہ ہفتے ہر صورت کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈاکٹر







