آئی پیڈز کے لئے ایپل کی نئی اور تازہ ترین اپ ڈیٹس جاری نئی اپ ڈیٹس میں لاک اسکرین پر ٹائم کی اوپیسٹی (شفافیت) کو تبدیل کرنے کا بھی آپشن موجود ہے