Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان سے متعلق اہم انکشاف

ٹی وی ڈراما کے نامور لکھاری خلیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وہ اب ماہرہ خان کے ساتھ کبھی کام نہیں کریں گے۔ خلیل الرحمٰن پاکستان کے نامور لکھاری ہیں جنہوں نے کئی نامور ڈراموں اور فلموں کے اسکرپٹ تیار کیے جو پاکستان سمیت بھارت میں کافی مقبول ہوئے۔ ان ڈراموں میں ’میرے پاس تم ہو‘، ’صدقے تمہارے‘، ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ وغیرہ شامل ہیں۔ نامور لکھاری نے

Loading...