
قطر پر ایرانی حملے کے باعث لبنانی وزیر اعظم کے طیارے کی بحرین میں ایمرجنسی لینڈنگ
لبنانی وزیراعظم نواف سلام کا طیارہ ایرانی میزائل حملوں کے بعد بحرین کی فضائی حدود میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوگیا۔ وزیراعظم نواف سلام اس وقت قطر کے سفر پر تھے جب ایرانی حملے شروع ہوئے، جس کی وجہ سے قطر کی فضائی حدود بند کر دی گئی تھی۔ لبنانی حکام کے مطابق، نواف سلام قطر پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے، تاہم ایرانی حملوں کے بعد







