سڈنی میں دہشتگردی: ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں سیکیورٹی سخت آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر کو ایڈیلیڈ اوول میں شیڈول ہے۔