ایشیز سیریز، بین اسٹوکس کا طوفانی اسپیل، آسٹریلیا کی بھی 9 وکٹیں گر گئیں بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ماہرین نے سر پکڑ لیا