ایشز 2023، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ایشز 2023 کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایشز 2023 کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کے اوول کے میدان میں مسلسل چار اوورز میں آسٹریلوی ٹیم کا صفایا کر کے میچ 49 رنز سے جیت لیا۔ ایشز 2023 سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے فاسٹ







