Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماہرین نے جنوب مشرقی ایشیا  میں مزید طوفانوں کا خدشہ ظاہر کردیا

ماہرین نے جنوب مشرقی ایشیا  میں مزید طوفانوں کا خدشہ ظاہر کردیا

کولمبو: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سمندر کے بلند درجہ حرارت کی وجہ سے جنوب مشرقی ایشیا میں مزید طوفان تشکیل پارہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حالیہ تحقیق کے مطابق نومبر کے آخر میں سری لنکا، انڈونیشیا، ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں آئے مہلک طوفانوں کو “سپرچارج” کرنے میں سمندر کی بلند سطحی درجہ حرارت اور تیز رفتار جنگلات کی کٹائی اہم کردار

Loading...