Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایشین فٹ بال کپ

سعودی عرب 2027 میں ایشین فٹ بال کپ کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب 2027 میں ایشین فٹ بال کپ کی میزبانی کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ میں منعقدہ ایشین فٹ بال فیڈریشن کے اجلاس میں 2027 ایشین فٹ بال کپ کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں: اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے ایشین فٹ بال فیڈریشن کے 33 ویں اجلاس میں فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو اور سعودی

Loading...